پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
کراچی میں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ریلی میں مقررین نے کہا کہ نواسی رسول اکرم (ص) سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر ہونے والے حملےمیں امریکہ اور اسرائیل براہ راست ملوث ہیں۔
شیعہ سنی مسلمانوں کے جملہ مسلکوں کے درمیان دس فیصد سے بھی کم اختلافات ہیں اور یہ اختلافات علمی اور اجتہادی ہیں جن کا احترام کرنا لازمی ہے اور اسلام دشمن طاقتوں کا ایک نکاتی منصوبہ یعنی مسلمانوں کی ناکامی کے پیش ...
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ بی بی زینب کے روضہ پر حملہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ روز محشر اگر بی بی زینب نے اپنے نانا سے گلہ کیا تو ہم رسول اللہ (ص) ...
پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شام میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نواسی سیدہ زینب (س) کے مزار اقدس پر حملہ کی ناپاک جسارت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ...
قائد ملت جعفریہ پاکستا ن و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ان ایام میں دو انتہائی ناپاک اقدامات کا مرتکب ہوا ہے ایک طرف بیت المقدس میں مسلمانوں ...
ایک بیان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ شام میں اسرائیلی اور سعودی کھیل کے خلاف برسرپیکار حزب اللہ اور شامی حکومت اور شامی فوج کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس عراقچی نے امریکہ اور بعض عرب ملکوں کےحمایت یافتہ دہشتگردوں کے ہاتھوں حضرت زینب علیھاالسلام کے روضہ مقدس پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین نے شام میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی ہمشیرہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس پر تکفیریوں کے حملے کے خلاف 10 روزہ سوگ اور آج یوم احتجاج منانے کا اعلان کیاہے۔
شیعہ علماء کونسل کے ذرائع کے مطابق مرکزی سطح پر قائم کردہ کمیٹی مختلف دانشوروں، ریٹائرڈ سرکاری افسران اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد سے مشاورت اور انکی تجاویز کے بعد اپنی سفارشات پیش کریگی۔
یورپی یونین نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیل کی قائم کردہ تمام غیر قانونی کالونیوں اور ان میں رہائش پذیر اہم سیاسی شخصیات سے ہرسطح پر بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل گلگت بلتستان کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اس نازک مرحلہ اور ان حساس حالات میں ملت کو داخلی اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
صوبہ کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے رمضان المبارک کو امت مسلمہ کے اتحاد اور الہی برکات کے نزول کا مہینہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو اس مقدس مہینے کے آداب کی مراعات کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...